
مینیسوٹا کی رہائشی ایک خاتون نایاب "ویمپائر بیماری" میں مبتلا ہیں جس میں اگر وہ لہسن کھاتی ہیں تو یہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
32 سالہ فینکس نائٹنگیل کو نایاب میٹابولک عارضہ ہے جس کے نتیجے میں درد، درد شقیقہ، قبض اور ایک وقت میں کئی دنوں تک الٹی جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں۔
خاتون کی یہ حالت سلفر سے الرجی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے جو لہسن میں پایا جاتا ہے اور اگر وہ بہت زیادہ کھا لیں تو یہ مہلک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
افسانوی کہانیوں میں کاؤنٹ ڈریکولا کو یہ عارضہ لاحق ہونے کا بتایا گیا ہے جس نے ویمپائر کے افسانوں کو متاثر کیا جو لہسن اور سورج کی روشنی سے نفرت کرتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔