آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں وزیر اطلاعات

آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، عطاءاللہ تارڑ


ویب ڈیسک October 20, 2024
آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، عطاءاللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں۔

کابینہ اجلاس سے پہلے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، لیکن رانا ثناءاللہ نے درست کہا کہ آج یہ معاملہ طے ہو جائے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں، تاہم ہماری پہلی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے۔

کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں