ترمیم کی منظوری کے حق میں4 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ ایک کا تعلق ق لیگ سے بتایا جا رہا ہے