- ’’پروفیسر‘‘ عاقب جاوید کے فارمولے
- آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
- آکسفورڈ الیکشن سے باہر ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی ساکھ کو شدید دھچکا لگا،عالمی اخبارات
- بلاول نے نانا، والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا، راجا پرویز اشرف
- مبارک ہو ترمیم متنازع نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
- پاک بھارت بہتر تعلقات کے قیام کیلیے ایس سی او واحد امید
- آئینی ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
- عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائے،نواز شریف کا شعر
- غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں، محمود اچکزئی
- 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ، ماہرین
- تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ، فیصل واوڈا
- عدلیہ کا گلہ گھونٹ دیا، نامعلوم افراد کا شکریہ، عمر ایوب
- مشاہد حسین نے اسرائیلی جارحیت پر 3 نکاتی ایکشن پلان دیدیا
- دعوے دھرے ، لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
- مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
- مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
- بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی
- ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
- آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں دستخط کیلئے آج تقریب ہوگی
- غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
دعوے دھرے ، لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھٹی کے باوجود بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ آ سکی ، باغوں کا شہر لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان ہے ، شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 410 ریکارڈ کی گئی۔
ماہرین کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس 200 تک انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے، 200 سے زائد اگر 350 سے 400 انتہائی خطرناک ہے، حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں کی اسموگ روک تھام کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گے۔
شہریوں میں آنکھوں کی جلن اور گلے میں خراش کی شکایات بڑھنے لگیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ماسک اور آنکھوں کیلیے عینک استعمال کریں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔