- ’’پروفیسر‘‘ عاقب جاوید کے فارمولے
- آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
- آکسفورڈ الیکشن سے باہر ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی ساکھ کو شدید دھچکا لگا،عالمی اخبارات
- بلاول نے نانا، والدہ کی میراث کو آگے بڑھایا، راجا پرویز اشرف
- مبارک ہو ترمیم متنازع نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
- پاک بھارت بہتر تعلقات کے قیام کیلیے ایس سی او واحد امید
- آئینی ترمیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
- عدلیہ سے بہت دکھ اٹھائے،نواز شریف کا شعر
- غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں، محمود اچکزئی
- 26ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی خودمختاری پر حملہ، ماہرین
- تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا ، فیصل واوڈا
- عدلیہ کا گلہ گھونٹ دیا، نامعلوم افراد کا شکریہ، عمر ایوب
- مشاہد حسین نے اسرائیلی جارحیت پر 3 نکاتی ایکشن پلان دیدیا
- دعوے دھرے ، لاہور آلودگی میں دنیا میں پہلے نمبر پر براجمان
- مہنگائی طوفان، دالیں،سبزی پھل عوامی پہنچ سے باہر
- مریم نواز نے ڈیولمپنٹ واٹر ہارٹیکلچرکیلیے اتھارٹیز بنانے کی منظوری دے دی
- بینکوں کے منافع میں19فیصد اضافہ، ڈپازٹس میں کمی
- ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
- آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی سے منظوری پر ایوان صدر میں دستخط کیلئے آج تقریب ہوگی
- غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر ہلاک
غیر قانونی اسمبلی کو آئین میں ترامیم کا حق نہیں، محمود اچکزئی
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر آئینی حکومت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔
قانون کے مطابق سینئرترین جج چیف جسٹس بنتا ہے ،کیا ضرورت تھی غیر آئینی ترامیم کی ہم اس گناہ میں بے لذت ہے یا با لذت ہے کا حصہ قطعاً نہیں بنیں گے۔
بہت سارے ججز اور وکلاء اس آئینی ترامیم کے مخالف ہیں ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چار مہینے کے لیے رہا کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز اینڈ کمپنی اور اس کے تمام ساتھی اگر چاہتے ہیں کہ یہ ملک ان بحرانوں سے نکلے تو اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ عمران خان کو ضمانت پر رہا کرکے ساری پارٹیوں بشمول ججز ، فوج ، صحافی ، وکلاء اور تمام سٹیک ہولڈرز کی کانفرنس بلائی جائے اور ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے اور صحیح بنیادوں پر چلانے کا راستہ تلاش کریں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔