
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کے خطاب کے فوراً بعد نواز شریف کھڑے ہو گئے اور کہا کہ میں خواجہ صاحب کو لکھ کر ایک شعر دینا چاہتا تھا مگر انھوں نے جلدی سے اپنی تقریر ختم کردی،انھوں نے شعر پڑھا کہ
ناز وانداز سے کہتے ہیں جینا ہوگا
زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں پینا ہو گا
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں مرنا ہوگا
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں جینا ہوگا
نواز شریف کے اس شعر پر قومی اسمبلی کا پورا ہال تالیوں سے گونچ اٹھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔