- چار خواتین کا قتل؛ ویڈیوز بنانے کی وجہ سے گھر والوں کو مارا، بیٹے کا بیان
- لاہور میں داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
- سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل
- ہمارے ارکان کو دھمکایا گیا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرینگے، پی ٹی آئی وکیل حامد خان
- اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل
- چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے
- وزیراعلیٰ سندھ کی ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت
- لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی
- 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان
- اردو یونیورسٹی؛ تنخواہوں میں عدم اضافے پر حالات انتظامیہ کے قابو سے باہر
- کے پی میں سیکیوٹی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کے حکومت سے چھ سوال
- کراچی کی جیل سے اغوا و زیادتی کا ملزم فرار
- سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
- مؤکل خاتون اپنے ہی وکیل کے ہاتھوں مبینہ زیادتی کا شکار
- پاکستان کا کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ
- مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟
- چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلیے عدالت سے رجوع
- عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر
- اژدھے کے ساتھ کھیلنے والی بچی سوشل میڈیا پر وائرل
پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمد
ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے جوڑے پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
فلم اوم شانتی اوم کی اداکارہ یوویکا چوہدری اور بگ باس سے شہرت پانے والے پرنس نرولا ہفتے کی شام ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے۔ پرنس نے اس خوشخبری کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’میں باپ بن گیا ہوں‘‘۔
پرنس نرولا اس وقت پونے میں ’’ایم ٹی وی روڈیز‘‘ کے آڈیشنز میں جج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اور اس خوشخبری کا اظہار انھوں نے آڈیشن کی شوٹنگ کے دوران اسٹیج پر کیا۔
پرنس نرولا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انھیں اسٹیج پر یہ اعلان کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’میں آپ کو ایک اچھی خبر دے رہا ہوں، میں باپ بن گیا ہوں‘‘۔
نرولا نے اس ویڈیو کے کیپشن میں مزید لکھا کہ ’’اس محبت کےلیے سب کا شکریہ، میں بہت خوش ہوں کہ ہم بیٹی سے نوازے گئے ہیں۔ یہاں بھی میں جیت گیا‘‘۔
ایم ٹی وی روڈیز کے دیگر ججز رنوجے سنگھ، نیہا دھوپیا، ریا چکرورٹی اور ایلوش یادیو نے انھیں اسٹیج پر مبارک باد دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔