درخواست لاہور ہائیکورٹ بار کی کابینہ نے دائر کی۔ درخواست میں ہوم سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 5 اکتوبر کو پولیس نے ایوان عدل پر غیر قانونی شیلنگ کی۔ 5 اکتوبر کو ایوان عدل میں مختلف واقعات ہوئے جس کی انکوائری کروانی ضروری ہے۔ عدالت 5 اکتوبر کے واقعات کی صاف شفاف انکوائری کا حکم دے۔
نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔