نانا پاٹیکر اور اُتکرش شرما کی نئی فلم ’ونواس‘ کا پہلا پوسٹر جاری
یہ فلم انیل شرما کی تحریر، پروڈکشن اور ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے
انیل شرما کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم ونواس کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے، جس میں مرکزی کرداروں میں معروف اداکار نانا پاٹیکر اور اُتکرش شرما شامل ہیں۔
یہ فلم 20 دسمبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ انیل شرما غدر: ایک پریم کتھا اور غدر 2 جیسی ہٹ فلموں کے لیے مشہور ہیں، اس بار ایک جذباتی کہانی کے ساتھ واپس آرہے ہیں۔
فلم ونواس میں خاندانی رشتوں اور قدیم کہانیوں پر مبنی ایک وقت سے بالاتر موضوع پیش کیا جائے گا، جہاں فرض، عزت اور اعمال کے نتائج زندگیوں کے راستوں کا تعین کرتے ہیں۔
فلم کے پوسٹر میں ان جذبات کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے اور کرسمس کے موقع پر ایک دلکش کہانی دیکھنے کو ملے گی۔
یہ فلم انیل شرما کی تحریر، پروڈکشن اور ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے، جبکہ اسے زی اسٹوڈیوز دنیا بھر میں ریلیز کرے گا۔