اسرائیلی فوج نے 3 لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی
ہمارے فوجیوں کو لگا تھا جس گاڑی کو نشانہ بنارہے ہیں وہ حزب اللہ کی ہے، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں تین لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی ہے۔
ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ ہم لبنانی فوج سے نہیں لڑ رہے، ہمارے فوجیوں کو لگا تھا جس گاڑی کو نشانہ بنارہے ہیں وہ حزب اللہ کی ہے۔
مزید پڑھیں: اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاک
واضح رہے کہ اتوار کو جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے میں لبنانی فوج کے 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے۔
جنگ شروع ہونے کے بعد سے لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 2464 افراد شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔