وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

  اسلام آباد:  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اہم امور اور سیاسی صورتحال پر غور کیا  جائے گا۔