
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دو ہفتے قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26 ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلیے رک گئے تھے۔
نواز شریف ایک ہفتے تک لندن پہنچیں گے ، نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے ، حسین نواز کے علاوہ خاندان کا ایک اور فرد بھی ان کے ہمراہ جائیگا ۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کو امریکا کا ویزا اسی ہفتے ملنے کا امکان ہے ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔