
لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان بدل گیا،اسے کسی فورم پر چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ اس سے نمٹنے کا واحد حل تمام طبقات کی جانب سے مزاحمت ہوگی، 2010ء کے بعد آزاد خیال ججوں نے جو سفر شروع کیا ، اسے آئینی ترمیم کے ذریعے ختم کردیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔