- ویمنز ٹی 20 ورلڈ چیمپئن کیویز کے وارے نیارے
- اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب
- پارلیمانی کمیٹی اجلاس،جسٹس منصور کے نامزدگی پر قیاس آرائیاں
- ترمیم ،عوام،ریاست،جمہوریت کی فتح ہوئی،عطا تارڑ
- ایک شخص نے اپنے خاندان کا نام لے کر آئین تباہ کردیا، سلمان راجا
- نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن پھر امریکا جائیں گے
- 6 ہفتے بیت گئے، پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکا
- 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان
- بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو
- کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ملک میں 75سال سے بحران چل رہے ہیں، فیصل واوڈا
- فائلرز بننے کیلیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں، ایف بی آر
- پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 5 ویں ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش ’ٹیکسپو‘ کا افتتاح وزیر اعظم کرینگے
- پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ
- کراچی؛ سائٹ ایریا قبرستان سے صندق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
- کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پراپرٹی ڈیلر جاں بحق
- 26 ویں ترمیم کی منظوری پر مدارس میں دعاؤں اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کی اپیل
- کراچی؛ سکھن پولیس نے جعلی پولیس اہلکار کو وردی سمیت گرفتار کر لیا
- اسرائیلی فوج نے 3 لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی
ترمیم ،عوام،ریاست،جمہوریت کی فتح ہوئی،عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو پاکستان کی تاریخ میں اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نئی صبح طلوع ہوئی ، پاکستان کے عوام، ریاست پاکستان اور جمہوریت کی فتح ہوئی ہے،تاریخ ثابت کرے گی کہ آئینی ترمیم عوام کے حق میں ہوگی۔
یہ بات انہوں نے بلاول بھٹو،مولانا فضل الرحمن، وفاقی کابینہ کے ارکان، تمام اتحادی جماعتوں اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ آئینی ترمیم سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں دور ہوں گی۔ آئینی ترمیم سے ملک میں قانون کی حکمرانی اور بالادستی کو تسلیم کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔