پاکستان اور بھارت کے درمیان ایم ایم اے فائٹس کب ہوں گی؟

10 ایم ایم اے فائٹرز اور 5 آفیشلز پر مشتمل بھارتی دستہ لاہور پہنچ گیا


ویب ڈیسک October 24, 2024

پاکستان اور بھارت کے درمیان مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے 27 اکتوبر کو لاہور میں ہوں گے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق 10 ایم ایم اے فائٹرز اور 5 آفیشلز پر مشتمل بھارتی دستہ لاہور پہنچ گیا ہے۔

واہگہ بارڈر پر مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے صدر بابر راجا نے مہمانوں کا استقبال کیا، انکا کہنا تھا کہ مقابلون کا مقصد مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلوں کا فروغ دینا ہے۔ 

راویتی حریف ٹیموں کے درمیان ایسی فائٹس سے ملکی فائٹرز کو عالمی سطح پر صلاحیتوں کے اظہار کا موقع بھی دینا ہے۔ انٹرنیشنل فائٹس ٹورنامنٹ تھری مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں سے کھیلوں کے ذریعے دوستی کے پیغام کو بھی بڑھانے میں مدد ملے گی۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں