بالی ووڈ میں مقام پانے کے لیے کترینہ نے بہت محنت کی ہے جیکولین فرنینڈس

کچھ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے، اداکارہ

کچھ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے، اداکارہ فوٹو : فائل

BAHALWALPUR:
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ کترینہ کیف نے بالی وڈ نگری میں جو مقام حاصل کیا ہے وہ اس کی بھرپور محنت پر مبنی ہے۔


یہ بات اداکارہ نے اپنی فلم ''کک'' کی پروموشن کے دوران کہی ۔ انھوں نے کہا ہم سخت محنت کے بغیر کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں اور کچھ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے، کترینہ کیف نے بالی ووڈ میں سخت محنت کی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ آج صفحہ اول کی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ نے کہاکہ وہ گزشتہ 5 سال سے بالی ووڈ میں ہیں جس کے لیے مجھے سخت محنت کرنی پڑی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ میوزک اور رقص کی شوقین ہیں۔
Load Next Story