عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

تھانہ کوہسار کے مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں


ویب ڈیسک October 25, 2024

اسلام آباد:

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔

اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض دونوں کی ضمانت منظور کی۔

تھانہ کوہسار کے مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں، دونوں بہنیں پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں گرفتاری ہوئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں