پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا، فیصل واؤڈا

سینیٹر فیصل واؤڈا کا معنی خیز ٹویٹ، انتظار کرنے کا بھی مشورہ


ویب ڈیسک October 30, 2024
فوٹو فائل

اسلام آباد:

سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا۔

فیصل واؤڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ذو معنی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا‘۔

انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ چاہے وہ کوئی بھی ہو اُسے جواب ملے گا بس انتظار فرمائیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔