26 ویں ترمیم نون اور شین کے گلے پڑے گی، شیخ رشید

آفریدیوں نے سکھوں کو شکست دی پھر انگریزوں روس اور امریکا سمیت 42 ممالک کو شکست دی


ملک میں انصاف کا مذاق بن گیا ہے،شیخ رشید:فوٹو:فائل

RAWALPINDI:

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم نون اور شین کے گلے پڑے گی، کسی کو کچھ نہیں ملے گا.

 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمن نے کال دی تو لگ پتہ جائیگا ،حکمرانوں کے خواب چکنا چور ہوگئے، مزید ترمیم کے خواب چھوڑ دیں.

 سانحہ نو مئی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت پیشی موقع پر انہوں نے کہاکہ پہلی بار آفریدی چیف جسٹس آیا ہے، آفریدیوں نے سکھوں کو شکست دی پھر انگریزوں روس اور امریکا سمیت 42 ممالک کو شکست دی، آفریدی چیف جسٹس انصاف کا علم بلند رکھیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔