زری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کیا جائے گا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) کا اجلاس پیر 04 نومبر کو منعقد ہوگا

کراچی:

زری پالیسی کا اعلان چار نومبر کو کیا جائے گا۔ 

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) کا اجلاس پیر 04 نومبر 2024 ء کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 اسٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی بیان  جاری کرے گا۔

Load Next Story