ڈرائیونگ سیکھنے کے چکر میں شہری گاڑی کو جھیل میں لے گیا

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری انسٹرکٹر کی رہنمائی میں جھیل کے قریب گاڑی چلارہا تھا

 

 
مبینہ طور پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ شخص اپنے انسٹرکٹر کی رہنمائی میں جھیل کے قریب گاڑی چلانے کی مشق کر رہا تھا۔
 
تاہم کچھ دیر بعد سیکھنے والے ڈرائیور نے غلطی سے بریک کے بجائے ایکسلریٹر دبادیا جس سے گاڑی پانی میں جا گری۔

 

Load Next Story

انٹرٹینمنٹ

رائے