پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل اہم طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز کا لوگو پینٹ کروادیا،اسلحے کی نمائش آئیڈیاز کا 12 واں ایڈیشن 19 تا22 نومبر کے درمیان ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگا۔
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024،انیس تا بائیس نومبرایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگی
پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل اہم طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز کا لوگو پینٹ کروادیا،اسلحے کی نمائش آئیڈیاز کا 12 واں ایڈیشن 19 تا22 نومبر کے درمیان ایکسپوسینٹر کراچی میں منعقد ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔