حکومت نے دھوکا دیا، قانون سازی جمہوریت کی روح کیخلاف، حافظ حمداللہ

یہ جمہوریت کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں، بیس منٹ میں قومی و سینیٹ سے قانون پاس ہو رہے ہیں


خبر ایجنسی November 05, 2024

اسلام آباد:

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ قانون سازی کیلیے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیاگیا، حکومت نے ہمیں ھوکہ دیا ،اصل لڑائی تو اب شروع ہوگی.

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قانون سازی جمہوریت کی روح کیخلاف ہے، یہ جمہوریت کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں، بیس منٹ میں قومی و سینیٹ سے قانون پاس ہو رہے ہیں، یہ قانون سازی جمہوریت نہیں اقتدارکی مضبوطی کیلیے ہو رہی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں