وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے


ویب ڈیسک November 05, 2024

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی حج پالیسی زیر غور آئی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں