بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات نیپرا ٹارگٹ 11.4فیصد کی نسبت 18.3 فیصد تک پہنچ گئے


خبر ایجنسی November 06, 2024

اسلام آ باد:

جلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق  رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلیے 228 ارب روپے کی اضافی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات نیپرا ٹارگٹ 11.4فیصد کی نسبت 18.3 فیصد تک پہنچ گئے۔ آئی ایم ایف سے ریبیسنگ بروقت کرانے کی یقین دہانی اورگردشی قرضوں پرقابوپانے کے منصوبے پر بات کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔