کراچی میں ڈکیت شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار؛ وڈیو وائرل

بفرزون میں اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
ڈکیت دن دیہاڑے شہری سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے، جس کی وڈیو وائرل ہو گئی۔