علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش کل منایا جائیگا، عام تعطیل کا اعلان


علامہ اقبال کی شاعری میں چھپی فکری سوچ آج بھی پاکستانیوں کےلئے مشعل راہ ہے فوٹوفائل
وفاقی حکومت نے شاعر مشرق ، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒؒ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
کابینہ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز ہفتہ کو پورے ملک میں عام تعطیل ہو گی، تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔