18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

معاہدوں سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی


خبر ایجنسی November 12, 2024
آئی پی پیز کو یومیہ22 کے بجائے 16 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل دیا جارہا ہے، ہائیڈل پیداوار بھی کم ہے۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد:

 حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے جس سے سالانہ 70 تا 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔

ذرائع کے مطابق ان کی پیداواری صلاحیت 4267 میگاواٹ ہے تاہم حکومت انھیں ترسیل کے مطابق ادائیگی کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |