تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی

دلی ہائی کورٹ نے حکام کو  یاسین ملک  کومناسب طبی دیکھ بھال کا حکم دیا ہے


خبر ایجنسی November 12, 2024
بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں کل سزا سنائی جائے گی:فوٹو:فائل

NEW DEHLI:

بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔

ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے جاری بیان کے  مطابق دلی ہائی کورٹ نے حکام کو  یاسین ملک  کومناسب طبی دیکھ بھال کا حکم دیا ہے ،جس کے بعد  انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں