اپنی شادی میں بنگالی دلہن کے روپ میں نظر آنا پسند کروں گی بپاشا باسو

مجھے اپنا روایتی کلچر پسند ہے،بالی ووڈ اداکارہ


Net News July 22, 2014
مجھے اپنا روایتی کلچر پسند ہے،بالی ووڈ اداکارہ، فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ وہ اپنی شادی میں بنگالی دلہن کے روپ میں نظر آنا پسند کرینگی۔

3 سالہ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بنگال سے ہیں جب وہ شادی کریں گی تو وہ بنگالی دلہن کے روایتی روپ میں نظر آنا چاہئیں گی کیونکہ انھیں اپنا روایتی کلچر پسند ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں