اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ہزاروں ٹن کھاد اور چینی برآمد

حکومتی اداروں نے ملک بھر سے 7۔8 میٹرک ٹن کھاد اور 5۔5 میٹرک ٹن چینی برآمد کیں



اسلام آباد:

غذائی اجناس اور کھاد کی اسمگلنگ کے خلاف اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں ہزاروں ٹن کھاد اور چینی برآمد کی گئی۔

گزشتہ ہفتے حکومتی اداروں نے ملک بھر سے 7۔8 میٹرک ٹن کھاد اور 5۔5 میٹرک ٹن چینی برآمد کیں۔

1052 سگریٹ کے اسٹاکس، 320 کپڑے کے تھان اور21 ملین لٹر ایرانی تیل برآمد کیا جاچکا ہے۔

یکم ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 13471۔5 میٹرک ٹن کھاد اور 3789۔64 میٹرک ٹن آٹا برآمد ہو چکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں