شدید دھند کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن تک موٹر وے بند کردی گئی۔
موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے M2 اسلام آباد سے کوٹ مومن تک، لاہور کی جانب جانے والی ٹریفک کے لیے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔
ایم ٹو موٹروے لاہور کی جانب جانے والے ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہے، موٹروے پولیس
شدید دھند کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن تک موٹر وے بند کردی گئی۔
موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے M2 اسلام آباد سے کوٹ مومن تک، لاہور کی جانب جانے والی ٹریفک کے لیے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔