بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لے لیا

پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں، خطاب


ویب ڈیسک November 17, 2024
فوٹو فائل

پشاور:

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی میں اختلافات کا نوٹس لیتے ہوئے عہدیداروں اور کارکنان کو احتجاج پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت کردی۔

کارکنان سے خطاب میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ یہ وقت پارٹی میں اختلاف یا دھڑے بندی کا نہیں ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ اختلافات سے پارٹی اورعمران خان کے مشن کو نقصان پہنچے گا، تمام پارٹی عہدیدار اور کارکنان اختلافات کی بجائے احتجاج پر توجہ دیں۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں