بشریٰ بی بی کی طبیعت پھر ناساز، پشاور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوں گی

وکیل نے آج حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت میں جمع کروادی


ویب ڈیسک November 19, 2024
(فوٹو: فائل)

پشاور:

 

بشریٰ بی بی کی طبیعت آج پھر ناساز ہونے کی وجہ سے وہ پشاور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوں گی۔
 
ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گی، ان کے وکیل کی جانب سے پیشی سے استثنا کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
 
واضح رہے کہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست آج سماعت کے لیے مقرر ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں