گرین پاکستان انیشیٹو بلوچستان کے لیے امید کی کرن

جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوج نے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے


خالد محمود November 24, 2024

اسلام آباد:

گرین پاکستان انیشیٹو محض ایک منصوبہ نہیں بلوچستان کے لیے امید کی کرن ہے.

تفصیلات کے مطابق 2023 میں شروع گرین پاکستان انیشیٹو کا مقصد ملک میں شعبہ زراعت کے پائیدار فروغ کو یقینی بنانا ہے.

جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوج نے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے.

منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں بلوچستان میں 40 سولر ٹیوب ویلز نصب کیے گئے جن سے 800 ہیکٹر زمین سیراب ہوئی، دوسرے مرحلے میں  مزید 83 سولر ٹیوب ویلز نصب کیے گئے جن کی مدد سے 1660 ہیکٹر زمین کو قابل کاشت بنایا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |