پاک زمبابوے فیلڈرز نے اورنج کیپ کیوں پہن رکھی ہے؟

دونوں ٹیمیں بلاوائیو کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں


ویب ڈیسک November 24, 2024

پاکستان اور زمبابوین کرکٹ ٹیموں کے پلئیرز نے اونج کیپ پہن کر میچ کھیل رہی ہیں۔


بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں کینسر سے متاثرہ بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اورنج کیپ پہنی ہوئی ہے تاکہ آگاہی فراہم کی جاسکے۔

خیال رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے تین کھلاڑیوں کو ڈیبیو کروادیا

پاکستان کی جانب سے تین کھلاڑیوں عامر جمال، فیصل اکرم اور حسیب اللہ خان نے ون ڈے ڈیبیو کیا ہے۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |