ضلع سوات میں زمرد کی کان میں رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق مزدوروں کی لاشیں نکال کر سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔
جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے
ضلع سوات میں زمرد کی کان میں رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق مزدوروں کی لاشیں نکال کر سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔