شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

دوسرے میچ میں امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا


ویب ڈیسک November 28, 2024

زمبابوے کے آل راؤنڈر شان ولیمز کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دے دیے گئے۔


دوسرے ون ڈے میں شان ولیمز کو لیول ون کی خلاف ورزی پر تنبیہ کی گئی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا۔

پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں آل راؤنڈر شان ولیمز نے امپائر کے فیصلے پر نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔

مزید پڑھیں: دورہ زمبابوے؛ شاہنواز دھانی، احمد دانیال انجرڈ ہوکر سیریز سے باہر

خیال رہے کہ دوسرے میچ میں صائم ایوب کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دینے پر شان ولیمز نے نامناسب رویہ اختیار کیا تھا۔
 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں