اسلام آباد:
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی۔