اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالرقرض موصول

رقم موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمنٹے کے لیے خرچ ہوگی ، اسٹیٹ بینک

اکتوبرمیں برآمدات 2.975ارب ڈالررہیں،سالانہ تجارتی خسارہ 6فیصد کم (فوٹو: فائل)

کراچی:

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کا قرض موصول ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرمایہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے نمنٹے کے لیے خرچ ہوگا۔

واضح رہے کہ مرکزی بینک 500 ملین ڈالر کی آمد کے اعدادوشمار آئندہ ہفتہ زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر کرے گا۔

Load Next Story