سپریم کورٹ میں آڈیو لیک کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلیے مقرر

جسٹس امین الدین خان  کی سربراہی میں6 رکنی آئینی بینچ 2 دسمبر کو  کیس کی سماعت کرے گا


ویب ڈیسک November 29, 2024
(فوٹو: فائل)

اسلام آباد:

سپریم کورٹ میں آڈیو لیک کیس آئینی بینچ میں سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔ 

جسٹس امین الدین خان  کی سربراہی میں6 رکنی آئینی بینچ 2 دسمبر کو  کیس کی سماعت کرے گا۔ 

رجسٹرار آفس نے بانی تحریک انصاف اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔