معروف صحافی مطیع اللہ جان اڈیالہ جیل سے رہا

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے روبکاری موصول ہونے پر مطیع اللہ جان کو رہا کردیا

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکار کی وصولی پر رہا کردیا—فوٹو: فائل

راولپنڈی:

معروف صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے روبکار پہچنے کے بعد مطیع اللہ جان کو جیل سے رہا کردیا۔

قبل ازیں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردیعدالت کے جج طاہ عباس سپرا نے ضمانت منظور کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 روپے کے مچلکوں کے عوض مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کی تھی۔

Load Next Story