اسلام آباد:
مہوش انور قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینیئر بن گئی ہیں۔
مہوش انور نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی، انجینئر مہوش کی غیر متزلزل لگن، محنت اور جذبے نے مثال قائم کی۔
انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد سے سکھر کی کامیاب فلائٹ مکمل کی۔
واضح ررہے کہ مہوش انور 2013 سے انجینیئر ہیں جبکہ 2023 میں اتھرزیشن حاصل کر چکی ہیں۔