راولپنڈی:
پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے معاملے پر اہم معلومات سامنے آئی ہیں، چیئرمین گوہر خان کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے اسٹیبلشمینٹ سے معاملات طے ہوچکے تھے ،حالات خراب نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی دسمبر میں باہر آجاتے۔
گوہرخان بیک ڈور مذاکرات میں حاصل کامیابی کو ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے، بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی چوک میں احتجاج کا حکم دیا تھا، جو بھی معاملہ ہوا اس میں اسٹیبلشمینٹ کا قصور نہیں۔
گوہر نے آپریشن سے قبل علی امین گنڈاپور کوسنگجانی جانے پر راضی کرنے کی کوشش کی۔