الیکشن ٹربیونل نے عالمگیر خان کی انتخابی عذرداری مسترد کردی

این اے 236 سے ایم کیو ایم کے حسان صابر ایڈووکیٹ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں


کورٹ رپورٹر December 03, 2024

کراچی:

سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل نے این اے 236 میں دھاندلی کیخلاف عالمگیر خان کی انتخابی عذرداری مسترد کردی۔

الیکشن ٹریبونل کے روبرو این اے 236 میں دھاندلی کیخلاف عالمگیر خان کی انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی، الیکشن ٹربیونل عالمگیر خان کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔

الیکشن ٹربیونل نے عالمگیر خان کی انتخابی عذرداری کو ناقابل سماعت قرار دے دیا، این اے 236 سے ایم کیو ایم کے سپریم کورٹ کے وکیل و سینئر قانون دان حسان صابر ایڈووکیٹ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں