لاہور:
لاہور ہائیوکرٹ نے لاہور کا ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے شہری عبد الرحمٰن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اب اس درخواست کو زیر التواء رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
عدالت نے کہا کہ نئے ماسٹر پلان پر اعتراض ہو تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر سکتے ہیں۔ عدالت نے ماسٹر پلان کیخلاف درخواست نمٹا دی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی حکومت نے ماسٹر پلان حقائق کے برعکس بنایا موقف