الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت کل ہونا تھی


ویب ڈیسک December 03, 2024

اسلام آباد:

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ 

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت کل ہونا تھی۔ 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں