شیر شاہ گلبائی مزار کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جسے رات گئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مضروب کی شناخت 28 سالہ قاسم کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ سیکیورٹی گارڈ سے اپنے ہی اسلحے سے اتفاقیہ گولی چلنے کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔تاہم، پولیس مزید چھان بین کر رہی ہے