شاہ رخ خان’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں کونسا اہم کردار ادا کر رہے ہیں؟
=شاہ رخ خان نے ڈزنی کی نئی فلم ’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔
فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے وقت شاہ رخ نے اپنی مشہور فلم ’جوان‘ کے ڈائیلاگ، ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے، باپ سے بات کر‘ کا موازنہ مفاسا کی شخصیت سے کیا۔