شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا، دلہن کون ہے؟
مشہور پاکستانی اداکار و پروڈیوسر شہریار منور نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔
شہریار منور نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔ میں دسمبر کے آخر میں شادی کر رہا ہوں، آپ سب ہماری دعا کریں۔‘